Muhammad Ibraheem Assalam Alaikum, I am an online teacher of Quran,
No reviews yet

السلام علیکم جی
میں آنلائن قرآن مجید استاد ہوں مجھے سٹوڈنٹس کی ضرورت ہے میں پاس سٹوڈنٹس نہیں ہے گھریلو حالات کی بنا پر میں آنلائن قرآن مجید پڑھانا چاہتا ہوں جو بھی میری مدد کرنا چاہتے وہ مجھے سٹوڈنٹس تلاش کرنے میں میری مدد کریں اللہ پاک بہترین بدلہ عطا فرمائیں گے اللہ پاک کے دیر ہے اندھیر نہیں جو بھی اپنے بچوں کو آنلائن قرآن مجید پڑھانا چاہتا ہو مجھ سے رابطہ کرے انشاء اللہ ہم پر اعتماد کر کے دیکھے آپ کے بچے کو 9 مہینوں میں نورانی قاعدہ ختم کروائے گئے اور 18 مہینوں میں ناظرہ قرآن مجید ختم کروائے گئے انشاء اللہ

Subjects

  • ناظرہ قرآن مجید Expert

  • ناظرۂ قرآن مجید Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • درس نظامی (Sep, 2013Dec, 2022) from جامعہ دارالقران فیصل آباد مسلم ٹاؤن فیصل آباد
  • درس نظامی (Sep, 2005Dec, 2013) from Shaw Nwaz tawon Faisalabad

Fee details

    Rs4,00010,000/week (US$14.4136.03/week)

    بینک


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.