Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Vahora HanifQuraan ki talim
No reviews yet
السلام علیکم ھمارے online platform آپ کا استقبال ہے میرا نام محمد حنیف ہےمیی صوبہ گجرات ضلع کھیڑا انڈیا سے ہو مینے حفظ قرآن اپنے گاوں کے مدرسہ نورالاسلام سے کیا اور عالمیت کی تکمیل گجرات کے مشھور ادارہ جامعہ دار القرآن جمبوسر سے کی ہے۔ فارغ ہونے کے بعد اپنے گاوں کے مدرسہ نورالاسلام میی سات سال سے خدمت انجام دےرہاھمں ھمارے مکتب میی 130 کے قریب لڑکے اور لڑکیا تعلیم حاصل کرتی ہے تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرت دعایی احادیث اور عقایٔد کی بھی مشق کرایی جاتی ہے
Subjects
Quraan for beginners Beginner-Expert
Experience
Aalimiyt (Jan, 2007–Jul, 2014) at Dar ul Quran Jambusar
میرا نام محمدحنیف ہے مییےانڈیا سے ہو میی حافظ قرآن اور عالم ہومیی سات سال سےمدرسہ پڑھاتاہو
Education
Aalimiyt (Jan, 2006–Jul, 2014) from Dar ul Quran Jambusar