Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Kaneez fatimaIslamit and Arabic teacher
No reviews yet
السلام علیکم الحمدللہ مجھے 3 سال سے زیادہ تدریس کا تجربہ ہے میں بہت آسان اور فھم انداز سے سمجھاتی ہوں اس طرح کے میرے اسٹوڈنٹ کا فیٹ بیک ہے کہ پڑھتے پڑھتے یاد ہو جاتا ہے 😊 عملی طور پہ بھی سیکھاتی ہوں ۔ میرا یہ خیال ہے کہ استاد دوست کی طرح ہو۔۔ پڑھانے کے ساتھ ساتھ میں اپنے اسٹوڈنٹ کو زندگی کے اتار چڑھاؤ پہ بھی گفتگو کرتی ہوں ۔ تو آپ بھی مجھ سے رابطے میں رہیں یا اپنے بچوں کو آئن لائن اپنے سامنے بٹھا کر مجھ جیسے اچھے استاد کے حوالے کریں ۔۔ تا کہ وہ آپ کو علمی طور پہ بھی فیضیاب کرے اور ذھنی طور پر سکون دے ۔۔ اچھی گفتگو سکھائی جائیں گی ۔ ان شاءاللہ سلیبس آپ اور میں مل کے کنفرم کرینگے ۔۔ وقت کی سہولت بھی موجود ہے جیسا آپ کو مناسب لگے اس وقت میرے کلاس لینگے ۔۔ آپ کے علم میں تو اصافہ ہوگا ہی آپ کے نیچر میں ان شاءاللہ بہت فرق آئےگا چھوٹے چھوٹے ٹاسک بھی کرینگے سو اسی میں سمجھتی ہوں کہ میں بھت اچھا گائیڈ کرسکتی ہوں تو آپ لوگ مجھ سے رابطہ کریں جزاک اللہ خیرا