Hafiz Atiq ul Rehman ترجمہ وتفسیرقرآنِ مکمل درسِ نظامی و اسلامیات
No reviews yet

میرا نام حافظ عتیق الرحمن ھے میں گاؤں مرھانہ تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ پنجاب پاکستان سے ھوں میں الحمد للّٰہ جامعہ صدیقیہ گوجرانولہ سے فارغ التحصیل ھوں اور میں نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے دورہ حدیث کے تمام درجات اچھے نمبروں سے پاس کیے ھیں اور پھر قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر اچھے طریقے سے سمجھنے کے لیے استاد محترم حضرت مولانا مفتی محمد خان صاحب جاجروی سے رحیم یار خان میں چار سال تک لگاتار پڑھا ھے اسلیے میں الحمد للّٰہ قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر اچھے طریقے سے پڑھا سکتا ہوں اور اسی طرح الحمد للّٰہ درسِ نظامی کے اسباق بھی اچھے طریقے سے پڑھا سکتا ہوں اسی طرح ایم-اے تک تمام کلاسز کی عربی اسلامیات اچھے طریقے سے پڑھا سکتا ہوں الحمد للّٰہ اس لیے جو میرے بہن بھائی مجھ سے ناظرہ قرآن پاک یا ترجمہ وتفسیرقرآنِ یا پھر درسِ نظامی کے اسباق پڑھنا چاہتے ہیں وہ میرے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

Subjects

  • ناظرہ قرآن مجید Beginner-Expert

  • درس نظامی Beginner-Expert

  • قرآن مجید حفظ ناظرہ اور ترجمہ تفسیر اور حدیث اسلامیات اردو Beginner-Expert


Experience

  • ترجمہ وتفسیرقرآنِ (Jun, 2020Dec, 2023) at جامعہ مسجد دارالتوحید والسنہ مرھانہ سیالکوٹ
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام حافظ عتیق الرحمن ھے میں مرھانہ گاؤں تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ پنجاب پاکستان سے ھوں میں الحمد للّٰہ جامعہ صدیقیہ گوجرانولہ سے فارغ التحصیل ھوں اور میں نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت دورہ حدیث تک تمام درجات کا امتحان اچھے نمبروں سے پاس کیاہے اور اسکے علاوہ میں الحمد للّٰہ صرف قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر اچھے طریقے سے سمجھنے کے لیے استاد محترم حضرت مولانا مفتی محمد خان صاحب جاجروی کے پاس رحیم یار خان میں گیا

Education

  • دورہ حدیث (Dec, 2016Feb, 2024) from مرھانہ سیالکوٹscored 3.67/4

Fee details

    Rs1,5002,000/hour (US$5.387.18/hour)

    ********* اس نمبر پر فیس کے متعلق بات چیت کر سکتے ہیں


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.