Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MUHAMMAD ABDULLAH KHANMasjid Iman
No reviews yet
Assalamualaikum warahmatullahe wabarakatohu wamaghfiratohu.my name is Muhammad Abdullah Khan I have 8 year experience in this fiead.I will teach you Quran Majeed namaz wazu masnoon duwas friendly and very simple method اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ آمید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔ میرا نام محمد عبداللّٰہ خان ہے ۔میں درس و تدریس کے شعبے میں 8 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔میں آپ کو آنلائن قرآن مجید نماز وضو اور مسنون دعائیں سکائنگا۔ بلکل آسان طریقے سے یہ چیزیں عمومی طور پر لوگ کسی کو نہیں بتاتے نہ جمعہ کی نماز میں آپ کا وضو نماز کا بتاتے ہیں اور نہ مسجد میں اور اگر بچے بڑھے ہو جاتے ہے تو کسی سے پوچھنے میں شرم محسوس کرتے ہیں ۔اس لئے میں ان چیزوں کو یہاں کوور کرونگا انشاء اللہ ۔اگر آپ ہم سے پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔شکریہ
Subjects
Quran Majeed Expert
Quran Majeed namaz wazu masnoon duwas Expert
Experience
Imam masjid (Apr, 2016–Present) at masjid
Quran Majeed namaz wazu masnoon duwas
Education
Sanad Hafiz e Quran (Apr, 2016–Apr, 2023) from Shakadara