Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Iffat hameedHifz ul Quran nazra tajweed islamiat Arabic Englis
No reviews yet
میرا نام عفت حمید ھے میں الحمدللہ قرآن مجید کی حافظہ ھوں اور عالمہ بھی ھوں بچوں اور خواتین کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا میرا مقصد حیات ھے الحمدللہ۔ 6 سال سے جھاں پڑھایا بھت اچھا تجربہ تھا خواتین کو دینی تعلیم اور ضروری مسائل سے آگاہ کرنا میرا مقصد حیات ھے اس کے علاؤہ چھوٹے بچوں اور بچیوں کو بنیادی دعائیں نماز کا طریقہ اور اچھا اخلاق سکھانا بھی میرا مقصد ھے اور الحمدللہ اس سب میں میرا تجربہ بھت اچھا تھا قرآن مجید تجوید کے ساتھ تمام عمر کی خواتین کو پڑھاتی ھوں کیونکہ علم حاصل کرنے میں عمر کی کوئی قید نھیں میرا مقصد اس حدیث پر عمل کرنا ہے (خیرکم من تعلم القرآن و علمہ)۔
Subjects
Quran pak Tajweed Beginner-Expert
Experience
Islamiat tajweed English (Mar, 2018–Present) at Islamia public school murree
میں حافظہ عفت حمید ہوں اور عالمہ بھی ہوں الحمدللہ بچوں کو اور خواتین کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا زندگی کا مقصد ھے اس کے ساتھ ساتھ خواتین کے ضروری مسائل۔ بچوں کی بنیادی دعائیں نماز کا طریقہ اور خاص طور پر تعلیم۔ کے ساتھ ساتھ بچیوں کی اچھی تربیت کرنا انھیں اچھی بیٹی اچھی بنانا دین اسلام کے مطابق ذندگی گزارنے کا طریقہ سکھانا میرا مقصد حیات ھے
Education
Ba Islamic studies (Jun, 2015–Mar, 2017) from Punjab University, lahore, pakistan