Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Syed nazeer ahmedQuran an tajeed
No reviews yet
By what's up online teachingقاسم بن محمد نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے ( یہ آیات ) تلاوت فرمائیں :’’ وہی ہے جس نے آپ پر کتاب نازل فرمائی ، اس میں سے محکم ( معنی میں واضح ) آیتیں ہیں ، وہی اصل کتاب ہیں اور دوسری متشابہ آیات ہیں ، پھر وہ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہے ، وہ فتنے کی تلاش میں ان آیتوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں جو ان ( آیات قرآنی ) میں سے متشابہ ہیں ۔ ان ( متشابہ آیات ) کا حقیقی معنی اللہ اور ان لوگوں کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا جو علم میں راسخ ہیں ۔ وہ ( یہی ) کہتے ہیں : ہم ان ( آیات ) پر ایمان لائے ، سب ( آیتیں ) ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور دانائی رکھنے والوں کے سوا کوئی ( ان سے ) نصیحت حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ ( حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ) کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو قرآن میں سے متشابہ ( آیات ) کے پیچھے پڑتے ہیں ، تو یہی لوگ ہیں جن کا اللہ نے ( سابقہ آیات میں ) ذکر کیا ہے ، لہذا ان سے بچ کر رہو ۔‘‘
Subjects
Quran Tajweed Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Alim (Jan, 1990–Oct, 2009) from Ashraful Ulloom Hyderabad,Telangana Osmania University–scored Alim