Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
ABDUR RAHEEMTarjuma tul Quran and Tafser ul Quran
No reviews yet
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم والدین اور عزیز طلباء
میں ایک مثالی استاد اور اسلامی سکالر ہوں، طلباء کو کافی عرصے سے پڑھا رہا ہوں، اپنے شعبے میں بہترین ماہر، تجربہ کار اور مشفق استاد ہوں۔ مجھے ترجمۃ القرآن الکریم (Quran Translation in Urdu) اور تفسیر القرآن الکریم کو پڑھانے کا اچھا خاصہ تجربہ اور مہارت حاصل ہے۔ ہر عمر کے طالب علم مجھ سے اسلامی علوم کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
میں نے ایم اے اسلامیات (Master in islamic Studies) اور ایم اے عربی (Master in Arabic) ممتاز حیثیت سے پاس کیا ہوا ہے اور کلیہ الشریعہ لاہور سے علوم اسلامیہ میں ممتاز حیثیت سے فراغت حاصل کی ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں شرعی مسائل پر دسترس حاصل ہے۔
عرصہ 15 سال سے طلباء کو آسان اور عام فہم طریقے سے دیگر اسلامی علوم اور بالخصوص "ترجمۃ القرآن اور تفسیر" پڑھا رہا ہوں اور اس بارے میں سپیشلسٹ (Specialist) ہوں۔ ایک قرآن اکیڈمی میں باقاعدہ ذمہ داری ادا کر رہا ہوں۔
اس کے علاوہ اسلامی علوم کے مزید مضامین مثلاً ✨ تفسیر القرآن الکریم اور اصول تفسیر، ✨ حدیث اور اصول حدیث، ✨ فقہ اور اصول فقہ، ✨ عربی گرائمر، ✨ اسلام کے بنیادی علوم، ✨ نماز اور اس کا ترجمہ، ✨ روز مرہ کی مسنون دعائیں، پر بھی عبور حاصل ہے اور ان مضامین کا بہترین استاد ہوں۔
اگر آپ اپنے بچوں کو آن لائن ترجمۃ القرآن الکریم یا کوئی بھی دینی تعلیم دلانا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہترین تربیت چاہتے ہیں تو آپ کے بچوں کیلیے سنہری موقع ہے۔
Subjects
Tafseer e Quran Beginner-Expert
Namaz course Beginner-Expert
Al Fiqh and Hadith Beginner-Expert
Hadith Studies Beginner-Expert
Tarjuma tul Quran Beginner-Expert
Experience
پرنسپل (Jan, 2009–Present) at قران اکیڈمی میں 15 سال
میں ایک مثالی استاد اور اسلامی سکالر ہوں، طلباء کو کافی عرصے سے پڑھا رہا ہوں، اپنے شعبے میں بہترین ماہر، تجربہ کار اور مشفق استاد ہوں۔ مجھے ترجمۃ القرآن الکریم (Quran Translation in Urdu) اور تفسیر القرآن الکریم کو پڑھانے کا اچھا خاصہ تجربہ اور مہارت حاصل ہے۔ ہر عمر کے طالب علم مجھ سے اسلامی علوم کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
میں نے ایم اے اسلامیات (MA Islamic Studies) اور ایم اے عربی (MA Arabic) ممتاز حیثیت سے پاس کیا ہوا ہے اور کلیہ الشریعہ لاہور سے علوم اسلامیہ میں ممتاز حیثیت سے فراغت حاصل کی ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں شرعی مسائل پر دسترس حاصل ہے۔
عرصہ 15 سال سے طلباء کو آسان اور عام فہم طریقے سے دیگر اسلامی علوم اور بالخصوص "ترجمۃ القرآن اور تفسیر" پڑھا رہا ہوں اور اس بارے میں سپیشلسٹ (Specialist) ہوں۔ ایک قرآن اکیڈمی میں باقاعدہ ذمہ داری ادا کر رہا ہوں۔
اس کے علاوہ اسلامی علوم کے مزید مضامین مثلاً * تفسیر القرآن الکریم اور اصول تفسیر، * حدیث اور اصول حدیث، * فقہ اور اصول فقہ، * عربی گرائمر، * اسلام کے بنیادی علوم، * نماز اور اس کا ترجمہ، * روز مرہ کی مسنون دعائیں، پر بھی عبور حاصل ہے اور ان مضامین کا بہترین استاد ہوں۔
اگر آپ اپنے بچوں کو آن لائن ترجمۃ القرآن الکریم یا کوئی بھی دینی تعلیم دلانا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہترین تربیت چاہتے ہیں تو آپ کے بچوں کیلیے سنہری موقع ہے۔
Education
Master in islamic studies (Sep, 2003–Sep, 2005) from Panjab unviersity lahore