سید amir ali shah Yes
No reviews yet

میرا طریقہ سب سے جدا ہے اور میں شارٹ ٹرم میں نوٹس بناتا ہوں اور کم سے کم ٹائم میں یعنی ایک سال کے اندر اندر اردو زبان سکھا دیتا ہوں اور ایک سال کے اندر ہی پنجابی اور پشتو بھی سکھاتا ہوں جو کہ دوسرے ٹیچرز نہیں سکھاتے وہ زیادہ سے زیادہ ٹائم لیتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ پیسے بنائیں وہ اپنے پیسے بناتے ہیں اسٹوڈنٹ کا ٹائم ضائع کرتے ہیں اور ان کے کورس سیکھنے کے بعد بھی اسٹوڈنٹ کے اندر ایک خاص امپروومنٹ نہیں اتی نہیں اتی ہے

Subjects

  • Urdu & Punjabi Expert

  • Urdu & Islamiyat Expert


Experience

  • No (Jan, 2010Jan, 2013) at 3 year personal tutor and online tutor Karachi
    Expert Urdu panjabi pashto teacher only for one year

Education

  • Major (Jan, 2024Jan, 2024) from Karachi Grammar School

Fee details

    Rs500/hour (US$1.80/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.