Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mohammad Waseem AkhtarSpeciality
No reviews yet
بچوں سے پڑھوا کر بہت ہی دھیان سے سنتا ہوں ایک ایک حرف کی ادائیگی نیز مخارج کیساتھ توجہ مرکوز رکھتا ہوں غنہ مد اخفاء اقلاب غرض تجوید سے پڑھا تا ہوں الحمدللہ اس سے کافی فائدہ ہوتا ہے بچے بہت کامیاب تجربہ کار ہوجاتے ہیں مناسب الفاظ میں تنبیہ کرتا ہوں نامناسب الفاظ کے استعمال سے گریز کرتا ہوں اچھے اخلاق کریمانہ کا مظاہرہ کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے دُعا بھی کرتا ہوں کامیابی وکامرانی کے لئے نیز نماز روزہ کی پابندی مع فرائض واجبات آداب سکھاتا وں تاکہ کامل بنیں
Subjects
Quran Intermediate-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Oct, 2023–Dec, 2023) from Mohammad Waseem Akhtar