Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiza Sadaf ShehzadiMadni qaida Quran darse nizami 2nd year
No reviews yet
میرا نام حافظہ صدف شھزادی ہے۔ میں نے حفظ کر رکھا ہے۔ اس کے ساتھ میں درس نظامی کے دوسرے درجے میں پڑھ رہی ہوں۔ میں نے اپںنے گھر پر ایک چھوٹا سا مدرسہ بنایا ہوا ہے ۔ جس میں میں بچوں کو قران پاک پڈھاتی ہوں ۔اور اب میں اپنے والدین کو سپورٹ کرنا چاہتی ہوں ہم چار بہنیں ہیں اور ہمارا ایک بھائ ہے اور وہ ابھی چھوٹا ہے۔اور ہمارے ابو واحد کفیل ہیں۔اس لئےمیں نے آنلائن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اور مجھے امید ہے کےمیں بچوں کو پوری توجہ سے پڑھائوں گی ۔مہربانی فرما کر میرا انتخاب کیا جائے جزاک اللہ ۔
Subjects
A new subject Beginner
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Aug, 2019–Jun, 2021) from Govt associate college for women 36sb sargodha