Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Meamona RahatI know much about Islam
No reviews yet
اچھا انسان بننے کے لیے اپ کو اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے مطابق چلنا چاہیے اچھا انسان بننے کے لیے پانچ ٹائم کی نماز کی پابندی نماز روزہ بڑوں کا احترام چھوٹوں کے ساتھ نرمی کے ساتھ پیش انا چاہیے اچھا انسان وہی ہوتا ہے جو اپنے بڑے کی بات غور سے سن کر اس پر عمل کرے اچھی بات کو اپنائے اور بری بات سے پرہیز کرے علم سے زیادہ تقوی اختیار کریں کیونکہ انسان کے اندر اگر تقوی ہے تو زندگی میں وہ ہر مقصد میں کامیاب ہوتا ہے بچوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ اپنے استاد کی بات غور سے سنیں اور اس پر عمل کریں جو کام دیا جائے اسے وقت کی پابندی کے ساتھ کرے اج کا کام کل پر مت چھوڑیں پڑھنے والے بچوں کو چاہیے کہ وہ صرف پڑھائی پہ نہ رہیں بلکہ گھر میں جا کے اپنے ماں باپ کے ساتھ ہاتھ بٹائیں ان کی دعائیں لیں ماں باپ کی دعاؤں سے انسان کامیابی کی منزلیں اسان کر لیتا ہے ہر استاد کے ہر استاد کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا سٹوڈنٹ کامیاب ہو اور فرمانبردار بنے لیکن صرف استاد ہی نہیں کر سکتا ماں باپ کو بھی اس میں ساتھ دینا چاہیے
Subjects
Islamiyat Grade 1-Grade 10
Experience
No experience mentioned.
Education
M A Islamiyat (Sep, 2007–Oct, 2011) from جامعہ حفصہ للبنات