Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiza sana shahzadiOnline quran paak
No reviews yet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک ان لائن قران پاک ٹیچر ہوں میں نے قران پاک حفظ کیا ہے اور درشن نظامی کر رہی ہوں میرے اپنے تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان رجسٹرڈ بورڈ سے جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ الحاق ہے میں قران پاک تجوید و قرات سے پڑھانے میں اور حفظ قران پاک کروانے میں اور مکمل اٹھ سالہ درس نظام میں بمار سنت اور سرٹیفکیٹ رزلٹ کارڈ کروانے میں اور مزید اسلامک کورسز جیسے تفسیر القران پاک ترجمہ القران پاک اور اس کے علاوہ بہت سے مزید اسلامک کورسز کروانے میں مہارت حاصل رکھتی ہوں نیز ان تمام کورسز میں سے مخصوص کورسز سمسٹر وائز امتحانات اور سالانہ رزلٹ کارڈ اور کورس مکمل ہونے پر ڈگری فراہم کی جاتی ہے نیز خود کسی کورس میں داخلہ لینے کے لیے یا اپنے بچوں اور بچیوں کو داخلہ دلوانے کے لیے میری ای میل پر رابطہ فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Subjects
Quran & Tajweed Expert
Experience
Hifz quran (Apr, 2015–Dec, 2019) at Education hifz quran + course darsenizami jamia tul madina lahore pakistan
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک ان لائن قران پاک ٹیچر ہوں میں نے قران پاک حفظ کیا ہے اور درشن نظامی کر رہی ہوں میرے اپنے تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان رجسٹرڈ بورڈ سے جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ الحاق ہے میں قران پاک تجوید و قرات سے پڑھانے میں اور حفظ قران پاک کروانے میں اور مکمل اٹھ سالہ درس نظام میں بمار سنت اور سرٹیفکیٹ رزلٹ کارڈ کروانے میں اور مزید اسلامک کورسز جیسے تفسیر القران پاک ترجمہ القران پاک اور اس کے علاوہ بہت سے مزید اسلامک کورسز کروانے میں مہارت حاصل رکھتی ہوں
Education
Hifz quran paak (Apr, 2015–Dec, 2019) from Jamia tul madina Lahore Pakistan
Fee details
Rs5,000–20,000/month
(US$17.94–71.75/month)
میں اپنے طالب علم سے فیس کے بارے میں ضرور رعایت کروں گی