Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Asiya AbdullahI am Quran Teacher
No reviews yet
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. میں قرآن پاک پڑھاتی ہوں. مکمل قواعد کے مطابق اور بچوں کی نفسیات کو سمجھتے ہوئے. اور اس کے علاوہ طلباء کی تربیت بھی اسلام کے اصول پر عمل کرتے ہوئے کرنے کی کوشش کرتی ہوں. ان شاء اللہ طالب-علم پڑھ کر اس قابل ہوجاتے ہیں کہ وہ قرآن کی تلاوت اچھے انداز میں کر سکیں اور اس پر عمل پیرا ہوسکیں. ایسی خواتین جو اپنے بچوں کے ساتھ خود بھی پڑھنا شروع کرنا چاہتی ہیں ضرور رابطہ کریں. جزاک اللہ خیرا
Subjects
Quran Grade 3-Grade 5
Experience
No experience mentioned.
Education
Almiya (Jul, 2017–Mar, 2023) from Jamia Amina zia ul banat. Islamabad