مولاناقاری عبدالماجد بنوری صاحب Online Quran Tutor
No reviews yet

،السلام علیکم میرا نام مولانا قاری عبد الماجد بنوری ھے میں جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کافاضل ھوں مردان پاکستان کا رہائشی ھوں، 2001 میں حفظ اور 2005 میں تجوید مکمل کی اور 2011 میں درس نظامی دورہ حدیث سے فراغت ہویی اس کے بعد ایم اے عربی،اسلامیات کی ڈگری ہائر ایجوکیشن کمشین سے حاصل کی الحمد اللہ 14 سالوں سےدرس نظامی بنات، اور بنین کو درجہ اولی ، ثانیہ ، عامہ قاعدہ ،ناظرہ قرآن ،حفظ قرآن ،ترجمہ قرآن کی تدریس کا سلسلہ جاری ھے،مدرسہ دارالعلوم شیخ زکریارحمہ اللہ للبنین والبنات کا مہتمیم ھوں الحمدللہ ھمارے کثیر تعداد میں شاگرد
،ھیں اور اسں کے ساتھ آ ن لائن درس بھی کررھاہوں

Subjects

  • القران الكريم وقواعد التجويد Beginner-Expert

  • ناظرہ قرآن مجید Beginner-Expert

  • حفظ قرآن بمع تجوید Beginner-Expert

  • قرآن مع تفسیر Beginner-Expert

  • النحو والصرف Beginner-Expert

  • نورانی قاعدہ Beginner-Expert

Experience

  • درسی نظامی ،تجوید،حفظ قرآن سپیشلسٹ (Aug, 2015Jan, 2024) at مدرسہ دارالعلوم شیخ زکریارحمہ اللہ للبنینں والبنات مردان
  • نوانی قاعدہ ، ناظرہ قرآن اور تفسیر قرآن سپیشلسٹ (Feb, 2012Jun, 2015) at مدرسہ تعلیم القرآن غلہ ڈھیر مردان

Education

  • MA islamiyat, MA Arabic (May, 2010Jun, 2012) from Higher Education Commission of Pakistan
  • دورہ حدیث (Oct, 2004Feb, 2011) from جامعتہ العلوم الاسّلامیّہ علاّمہ بنوری ٹاون کراچی پاکستانscored 92,%
  • تجوید (Mar, 2004Feb, 2005) from ۔ . . وفاق المدارس العربیہ پاکستانscored 87%
  • حفظ قران (Mar, 1999Aug, 2001) from مدرسہ تعلیم القرآن مردان پاکستانscored 90%

Fee details

    Rs10,00015,000/month (US$35.8853.82/month)

    Fee can be vary dependins on hour

Courses offered

  • ناظرہ قرآن

    • Rs10000
    • Duration: دورانیہ کورس کے مطابق ھوگا
    • Delivery mode: Online
    • Group size: Individual
    • Instruction language: Urdu, Arabic, Pushto
    • Certificate provided: Yes
    اسلام علیکم میرا نام مولانا قاری عبد الماجد بنوری ھے میں جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کافاضل ھوں مردان پاکستان کا رہائشی ھوں، الحمد اللہ 14 سالوں سے بچوں کو قرآن پاک پڑاھتاہوں
  • نورانی قاعدہ

    • Rs8000

  • تجوید کورس

    • Rs12000
    • Duration: Tow Month cuorse ٢ ماہ کورس
    • Delivery mode: Online
    • Group size: Individual
    • Instruction language: Urdu, Arabic, Pushto
    • Certificate provided: Yes
    اسلام علیکم میرا نام مولانا قاری عبد الماجد بنوری ھے میں جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کافاضل ھوں مردان پاکستان کا رہائشی ھوں، الحمد اللہ 14 سالوں سے بچوں کو قرآن پاک پڑاھتاہوں
  • حفظ قرآن

    • Rs10000
    • Duration: دورانیہ کورس کے مطابق ھوگا
    • Delivery mode: Online
    • Group size: Individual
    • Instruction language: Urdu, Arabic, Pushto
    • Certificate provided: Yes
    اسلام علیکم میرا نام مولانا قاری عبد الماجد بنوری ھے میں جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کافاضل ھوں مردان پاکستان کا رہائشی ھوں، الحمد اللہ 14 سالوں سے بچوں کو قرآن پاک پڑاھتاہوں
  • درسی نظامی

    • Rs10000
    • Duration: دورانیہ کورس کے مطابق ھو گا
    • Delivery mode: Online
    • Group size: Individual
    • Instruction language: Urdu, Pushto, Arabic
    • Certificate provided: Yes
    اسلام علیکم میرا نام مولانا قاری عبد الماجد بنوری ھے میں جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کافاضل ھوں مردان پاکستان کا رہائشی ھوں، 2001 میں حفظ اور 2005 میں تجوید مکمل کی اور 2011 میں درس نظامی دورہ حدیث سے فراغت ہویی اس کے بعد ایم اے عربی،اسلامیات کی ڈگری ہائر ایجوکیشن کمشین سے حاصل کی الحمد اللہ 14 سالوں سےدرس نظامی بنات، اور بنین کو درجہ اولی ، ثانیہ ، عامہ قاعدہ ،ناظرہ قرآن ،حفظ قرآن ،ترجمہ قرآن کی تدریس کا سلسلہ جاری ھے،مدرسہ دارالعلوم شیخ زکریارحمہ اللہ للبنین والبنات کا مہتمیم ھوں الحمدللہ ھمارے کثیر تعداد میں شاگرد
    ،ھیں اور اسں کے ساتھ آ ن لائن درس بھی کررھاہوں
  • صرف ونحوا

    • Rs8000
    • Duration: دورانیہ کورس کے مطابق ہوگا
    • Delivery mode: Online
    • Group size: Individual
    • Instruction language: Urdu, Arabic, Pushto
    • Certificate provided: Yes
    اسلام علیکم میرا نام مولانا قاری عبد الماجد بنوری ھے میں جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کافاضل ھوں مردان پاکستان کا رہائشی ھوں، 2001 میں حفظ اور 2005 میں تجوید مکمل کی اور 2011 میں درس نظامی دورہ حدیث سے فراغت ہویی اس کے بعد ایم اے عربی،اسلامیات کی ڈگری ہائر ایجوکیشن کمشین سے حاصل کی الحمد اللہ 14 سالوں سےدرس نظامی بنات، اور بنین کو درجہ اولی ، ثانیہ ، عامہ قاعدہ ،ناظرہ قرآن ،حفظ قرآن ،ترجمہ قرآن کی تدریس کا سلسلہ جاری ھے،مدرسہ دارالعلوم شیخ زکریارحمہ اللہ للبنین والبنات کا مہتمیم ھوں الحمدللہ ھمارے کثیر تعداد میں شاگرد
    ،ھیں اور اسں کے ساتھ آ ن لائن درس بھی کررھاہوں

Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.