Qari Hussain Ahmad ناظرہ قرآن مجید حفظ قرآن بمع تجوید ۔تجوید و قرآن
No reviews yet

میں نے حفظ جامعہ عربیہ قاسم العلوم سرگودھا سے کیا ہے
تجوید و قرأت جامعہ بلال اسلامیہ المھد العالی سے مکمل کی ہے الحمدللہ میرا آفلاٸن پڑھانے کا 6 سال کاتجربہ ہے جبکہ
آنلاٸن پڑھانے کا 2سالہ تجربہ ہے ۔میں نے تجوید و قرأت کی تکمیل قاری القرإٓ فخر القرأ قاری محمد حفیظ اللہ
اور امام القرآ قاری محمد ابراھیم میر محمدی حفظہ اللہ اور قاری محمد ریاض عزیزی حفظہ اللہ اور قاری عبدالسلام عزیزی صاحب حفظہ اللہ سے کی ہے ۔اللہ تعالی انکی عمر ،عمل، اور رزق میں برکتیں عطإ فرماٸیں

Subjects

  • حفظ قرآن بمع تجوید Expert

  • ناظرہ قرآن Expert


Experience

  • میں نے حفظ قرآن تجویدو قرأت کی تکمیل کی ہوی ہے ایف اے پاس کیہوی ہے (May, 2013Apr, 2017) at ادارہ معین الاسلام تحصیل شاہ پور صدر ضلع سرگودھا
    مین نے حفظ قرآن کیا ہوا ہے اور تجوید و قرأت کی تکمیل جامعہ بلال اسلامیہ المہد العالیہ سے کی ہے

Education

  • Higher Secondary (May, 2012May, 2020) from قاری مع تجوید وترجمہ تفسیر مع اردو اسلامیات جامعہ دارالقرآن فیصل آباد

Fee details

    Rs2,0003,000/hour (US$7.1810.76/hour)

    Yes


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.