Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Sana sirajTajjweed
No reviews yet
میں توجید ک ساتھ قرآن مجید پڑھانا جنتہوں اور اگر حفاظ کو منزل سنانی ہو ی تو مجھے سنا سکتی ہیں اسلامیات دعائیں اور کلمے وغیرہ بھی یاد کر وا تی ہوں اور اِس کے علاوہ نماز غسل کے مسا ئل بھی سمجھا سکتی ہوںمیرے پاس حفاظ بچوں کو سبق یاد کروانے کا پچھلے 7 سال کا تجربہ ہے اور چھوٹی بچوں کو قاعدہ تجوید ک ساتھ پڑھنے کا تجربہ بھی ہے لیکن میں اُن ہی لوگوں کو پڑھاتی ہن جو اس کی اہمیت کو جانے اور سیریس ہوں جزاک اللّہ
Subjects
Qur'an & Islamic duas Beginner
Experience
No experience mentioned.
Education
3 years alma course (Feb, 2023–now) from Madarsa mariyam lil banat karachi