Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Nawab khanSpeciality
No reviews yet
علم تین چیزوں سے آتا ہے محنت ادب طلب اگر آپ کے پاس یہ تین چیزیں ہیں تو آپ دنیا جہاں کا علم حاصل کر سکتے ہو ورنہ طلب علم کا خواب بھول جاو آپ کسی بھی عالم کی زندگی اٹھا کر پڑھ لو وہ ابو الکلام ہو یا شیخ الہند جاو دنیا بھر کو دیکھو آپ کو میری بات یقینی نظر آئے گی ہے نفع تمام سو اداے عشق میں اک جاں کا زیاں ہے سو ایسا زیاں نہیں اسیلے کسی نے کہا ہے بے ادب محروم گشت از فضل رب
Subjects
حدیث Intermediate
النحو والصرف Expert
النحو اردو Expert
القاعدة النورانية Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
عالم کورس (Jan, 2012–Jun, 2022) from نواب خان ۔صادق آباد–scored صرف نحو