Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz Mohammad ShafiqQari
No reviews yet
قرآن کی تعلیم ایک نرالا تجربہ اور عمل ہے ۔ دنیا کی کسی زبان کی تعلیم حروف شناسی سے آگے بغیر سمجھے ایک قدم نہیں بڑھتی لیکن قرآن مجید سے بے مثال لگاؤ کا نتیجہ یہ ہے کہ بے سمجھے الفاظ بھی پڑھے جاتے ہیں۔ آیات بھی پڑھی جاتی ہیں حتی کہ زبانی یاد بھی کرلی جاتی ہیں اور گاہے بگاہے زندگی بھر پڑھی جاتی رہتی ہیں۔ یقیناًاس کا فائدہ ہے کہ ہمارا قرآن سے تعلق قائم ہے۔ نماز اور دیگر عبادات میں قرآن اور دعائیں اصلی عربی میں پڑھنے کے لائق ہم ہو جاتے ہیں۔
Subjects
Nahw (Arabic Grammar) Expert
Arabic & Islamic studies Beginner-Expert
Quran and Hadith studies Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Alim (Jun, 2013–Mar, 2023) from Kanz ul madaris Multan–scored 79