Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
TeacherQuran,tafseer,tajweed and Islamic education
No reviews yet
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ امید ہے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔مادیت پرستی کے اس دور میں اپنی آنے والی نسلوں کو اپنے تابناک مستقبل سے منسلک کرنا اور عملی طور پر ایک اچھا مسلمان بنانا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ناظرہ قرآن مجید ،ترجمہ تفسیر،اذکار مسنونہ بچوں کی اسلامی خطوط پر تربیت کے لیے آپکا بہترین انتخاب روزانہ کی بنیاد پر جائزہ والدین کی مشاورت اور معاونت سے اسلامی خطوط ہر زندگی گزارنے کی تربیت صرف خواتین اور بچوں کے لیے رابطہ کریں علم کے ساتھ ساتھ عمل پر متوجہ کرنے کے خصوصی پیکجز۔
Subjects
Quran Grade 1-Masters/Postgraduate
Tafseer and Islamiyat Beginner-Expert
Quran tajweed and memorisation Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Dars Nizami (Jan, 2000–Jan, 2004) from Wafaq ul madaris pakistan