Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Bint e shafiullahAlima
No reviews yet
السلام علیکم پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے تم میں سے بہتر شخص وہ ہیں جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے لہذا قرآن کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھانے کی کوشش شروع کررہی ہوں تاکہ اس حدیث پر عمل ہوسکے میں ایک مدرسے کی فارغہ ہوں اور ایک سال پڑھا چکی ہوں میرا مقصد آپ تک اللّٰہ تبارک وتعالی کا کلام پہنچانا ہے جو آپ کو وضاحت کے ساتھ سمجھاؤ گی ان شاءاللہ لیکن آپ کے ذوق و شوق پر میرا پڑھانا منحصر ہوگا تو بتائیے کیا آپ تیار ہیں اس پیارے سے کام کو شروع کرنے کے لیے۔۔۔۔؟
Subjects
Tarjuma and Tafseer Beginner-Intermediate
Tarjuma & Tafseer Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Alima course (Dec, 2023–now) from Bint shafiullah from Karachi