Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Atqa siddiqaحفظ قرآن ناظرہ قرآن تجوید ترجمہ القرآن اسلامیات
No reviews yet
میرا نام عاتکہ صدیقہ ہے سیالکوٹ میں رہتی ہوں الحمدللہ میں حافظہ بھی ہوں اور عالمہ بھی ہوں ۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے الحاق شدہ مدرسہ جامعہ عبیدہ تبلیغ الاسلام سیالکوٹ سے فارغ التحصیل ہوں۔میں الحمدللہ قرآن کریم پڑھانے کی ماہر ہوں اور پانچ سال سے پڑھا رہی ہوں ۔میں نے اب تک 15 بچوں کو ناظرہ قرآن مجید کروایا ہے ۔۔ 20 طالبات کو تجوید القرآن پڑھائی ہے۔10 طالبات کو ترجمہ تفسیر کروایا ہے ۔۔۔۔ اور 3 طالبات کو حفظ کروایا ہے ۔اب بھ پڑھا رہی ہوں ۔۔۔ انشاء اللہ العزیز ۔میں اپنی تمام زندگی قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کا شوق ۔اور جذبہ رکھتی ہوں ۔الحمدللہ ثم الحمدللہ ایم اے تک اسلامیات ۔عربی۔ کی کتابیں پڑھا سکتی ہوں
Subjects
ناظرہ قرآن مجید Beginner-Expert
تحفيظ القرآن الكريم Beginner-Expert
تجويد Beginner-Expert
قرآن مجید حفظ ناظرہ اور ترجمہ تفسیر اور حدیث اسلامیات اردو Beginner-Expert
میرا نام عاتکہ صدیقہ ہے ۔میں سیالکوٹ سے ہوں الحمدللہ میں حافظہ بھی ہوں اور عالمہ بھی ہوں الحمدللہ میں قرآن مجید پڑھانے کی ماہر ہوں ۔پانچ سال سے قرآن کریم کا ناظرہ اور ترجمہ کروا رہی ہوں ۔اور تین سال سے حفظ کروا رہی ہوں ۔الحمدللہ ثم الحمدللہ میں نے ابتک 15بچوں کو ناظرہ۔اور 10 بچوں کو ترجمہ تفسیر ۔اور 20 بچوں کو تجوید ۔اور 3 بچوں کو حفظ کروایا ہے ۔میں اپنی تمام زندگی قرآن مجید پڑھا نے کا بے حد جذبہ اور شوق رکھتی ہوں
Education
عالمیہ مساوی ایم اے (Feb, 2007–Aug, 2012) from VU Sialkot–scored 394
Fee details
Rs1,500–2,000/hour
(US$5.38–7.18/hour)
********* اس نمبر پر فیس کے بارے میں بات چیت ہو سکتی ہے