Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Molana Mohd Talib OfficialQuran with tajweed, Urdu deeniyaat, Arabic
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہونگے ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ، بعدہ : اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا " ورتل القرآن ترتیلا" قرآن مجید کو ترتیل یعنی قواعد و تجوید کی رعایت کرتے ہوئے پڑھو ۔ آج ہم لوگوں کی یہ بد قسمتی ہے کہ ہم انگلش وغیرہ زبانیں اچھی طرح بولنا اور پڑھنا جانتے ہیں لیکن ہم سے یا ہمارے بچوں سے اللہ تعالیٰ کی وہ مقدس کتاب جو ہم سب کی ہدایت کے لیے نازل کی گئی ، اس کو قواعد و تجوید کے ساتھ پڑھنا نہیں جانتے ، لہذا ہم سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ ہر مسلمان قرآن مجید کو اچھے انداز سے پڑھنے والا بن جائے ، اس کے لیے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ، والسلام
Subjects
Quran & Tajweed Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Hafiz, Qari, alim, mufti (Dec, 2023–now) from Darul uloom deoband