Hamid Hussain Hifz e Quran
No reviews yet

میں آنلائن قرآن ٹیچر ہوں ۔ میں لوگوں کو قرآن کی کی تعلیم دینا چاہتا ہوں ۔ میں نے تین سال تک قرآن پاک پڑھایا ہے ۔ دو سال تک میں آنلائن بھی پڑھا یا ہے۔ میں نے آیک سال بچوں کو ناظرہ بھی پڑھایا ہے ۔ میں نے حفظ بھی کروایا ہے ۔ میں ناظرہ بھی پڑھا سکتا ہوں ۔ میں حفظ بھی کروا سکتا ہوں ۔ میرے پڑھانے کا انداز بہت اچھا ہے ۔ ۔ میرا رز لٹ بہت اچھا ہے ۔ انشاءاللہ میں اپنی پوری کوشش کروں گا اچھا پڑھانے کی ۔

Subjects

  • Quran and Tajweed Beginner-Expert


Experience

  • Quran and tajweed (May, 2014May, 2016) at Darul uloom madina saranawali sailkot
    میں آنلائن قرآن ٹیچر ہوں ۔ لوگوں کو قرآن کی تعلیم دینا چاہتا ہوں ۔

Education

  • Hafiz e Quran (May, 2014May, 2016) from Darul uloom madina saranawali sailkotscored 82

Fee details

    $1,5002,000/hour (US$15002000/hour)

    Fee depend on number of hours


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.