Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
OmaisMath teaching
No reviews yet
ریاضی میرا پسندیدہ مضمون ہے اور میں اس مضمون کو پڑھانے میں مہارت رکھتا ہوں مجھے پوری امید ہے بچے مجھ سے پڑھیں گے وہ مایوس نہیں ہونگے پریکٹس پر بھرپور توجہ ہفتہ وار امتحان پاس پیپرز بمعہ انتخابی سوالات کی بھرپور پریکٹس ہر سبق مکمل کرنے کے بعد فوراً امتحان مجھے ریاضی پڑھانے کا 3 سے 4 سال کا تجربہ ہے مجھے پوری امید ہے اگر آپ مجھ پر بھروسہ کرو گے تو میں آپ کو مایوس نہیں کرونگا اور اچھے نمبر لیں کر آئینگے جزاک اللہ خیرا
Subjects
Math & Reasoning Grade 9-Grade 10
Math (class 10)
Experience
Math teaching (Mar, 2021–Aug, 2024) at jamia tul anwar karachi
Education
Commerce (Jan, 2016–Jan, 2018) from Karachi University Pakistan
Commerce (Jan, 2016–Jan, 2018) from Karachi University Pakistan–scored 87