Shaikh Sajid nadwi Quran learning,Arabic coaching
No reviews yet

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ ۔ میں مفتی شیخ ساجد ندوی پربھنی مہاراشٹر سے ہوں۔ میں الحمد للہ حافظ عالم اور مفتی ہوں میں نے ایشیا کے مشہور و معروف ادارے دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ یوپی انڈیا سے عالم اور مفتی کا کورس مکمل کیا ہے ۔ تعلیم کے دوران ہی سے ملک کے مختلف اداروں اور پروگراموں میں تعلیم و تربیت کے سلسلے میں شرکت کرتا رہا ہوں ۔ فراغت کے بعد چند مکاتب میں تعلیم و تعلم کا موقع ملا جہاں پر سینکڑوں طلباء نے مجھ سے اکتساب فیض کیا۔ابھی الحمدللہ امامت کے ساتھ تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہوں
جہاں، ناظره قرآن اور عربی و دینیات دعاؤں اور سنتوں، اور دینیات وغیرہ ، حفظ حدیث کی تعلیم کے فرائض بحسن و خوبی انجام دے رہا ہوں ۔
ہمارے پاس طلبہ و طالبات کی دینی و اسلامی تربیت کی جاتی ہے
نورانی قاعده عربی کی ابتدائی کتابیں خصوصی ٹیوشن کے طور پر بھی پڑھاتے ہیں اور ابھی بھی پڑھا رہے ہیں ۔ آپ بھی ہم سے رابطہ کرکے یہ خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ خود ( چاہے آپ کی عمر کتنی بھی ہو) یا اپنے بچوں کو دینی تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ کر سکتے ہیں ۔ سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Expert

  • Quran & Arabic Beginner-Expert

  • Quran and Nazra Beginner-Expert


Experience

  • Subject specialist (Sep, 2019Sep, 2023) at Maktab ibrahim khalilullah
    I am shaikh sajid and I am Haafiz aalim mufti in islamic education specialist I have 4 year experience in islamic education and I have teached near about 100 and above students

Education

  • Aalimaiyat,Hafiz,mufti (Sep, 2011Jun, 2018) from Darul Uloom Nadwatul ulama Lucknow up India

Fee details

    2,0002,500/hour (US$23.3929.24/hour)

    Fee depands are no of hour


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.