Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Zain ul abadinMemorizing the Holy Quran
No reviews yet
اسلام علیکم میرا نام حافظ زین العابدین ہے قرآن پاک حفظ بما قرآت تجوید کراتا ہوں اور ناظرہ قرآن پاک اور باقی اسلامی تعلیمات بھی دیتا ہوں بہترین معیار ی تعلیم حاصل کریں جو سکول طالبات ہیں ان کو ہومورک کی بھی تیاری کرواتا ہوں قرآن پاک کی تلاوت تقریر بھی مجھ سے طلبات سیکھ سکتے ہ قرآن مجید ایک اہم تعلیم ہے جو ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے کے اسے حاصل کرے اس تعلیم کو مکمل اور درست حاصل کریں قرآن پاک کو تجوید اور اس قرآت کے ساتھ لازمی حاصل کریں
Subjects
Tajweed and Hifz Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Quran hafiz and tijveed (Aug, 2023–now) from Bhakkr