Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
M umairGood voice off quraan and many ideas for teaching
No reviews yet
قرآن پاک سیکھیں دوسروں کو سکھائیں قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھیں نورانی قاعدہ مشق کے ساتھ ایک اچھا انسان بننے کے لیے قرآن کریم کو سمجھنا اور اس پر عمل پیرا ہونا بہت ضروری ہے اس لیئے قرآن کریم کو سمجھ کر پڑھیں ھمارے پاس بچوں اور بچیوں کے لیئے یکساں مفید کورسز ہیں جو اسلامی تعلیمات اور اسلامی طرز زندگی سے متعلق ہیں اپنے بچوں کی اسلامی تعلیمات کے لیے اعتماد کے ساتھ رابطہ فرمائیں بڑوں کے لیے اسلامی طرز زندگی کے مطابق مفید کورسز ہیں ایک مسلمان کی اپنی اولاد کے ساتھ خیر خواہی یہ کہ انکو دینی تعلیمات سے آراستہ کرے اور اولاد کی دینی تعلیم کے لئے ایک اچھے استاد کا انتخاب کریں قرآن راہ نجات ہے قرآن راہ حياة ہے قرآن زندگی ہے قرآن سے ملے جنت بھی دوزخ بھی قرآن پر عمل پیرا ہوں خود بھی اور دوسروں کو بھی دعوت فکر دیں محمد عمیر اڈیالہ روڈ راولپنڈی امام و خطیب جامع مسجد مدینہ کلیال دھمیال روڈ اڈیالہ روڈ راولپنڈی
Subjects
Tajweed and recitation Adult/Casual learning
Qaida Noorani and Masnoon Duas Adult/Casual learning
Nimaz duas Adult/Casual learning
Tafseer and Islamiyat Adult/Casual learning
Hifz Quraan with Tajwid Adult/Casual learning
Experience
No experience mentioned.
Education
aalim e deen (May, 2005–now) from jamia arabi lahore