Ahmad raza I am quran teacher hifz. Tjweed. recitations.etc.
No reviews yet

میرا نام احمد رضا ہے اور میں حافظ ہوں اور میں نے آٹھ سال کا درس نظامی کورس بھی کیا ہوا ہے اور میں ایک قرآن ٹیچر بھی ہوں اور میں ایک پرائیویٹ ادارے میں ایک عرصے سے حفظ و درس نظامی اور قرآن کی تعلیم دے رہا ہوں اور میرا چھ سال کا تجربہ بھی ہے اور کئ طلباء کو قرآن پاک پڑھایا ہے اور میں یہ چاہتا ہوں کہ میں ساری زندگی قرآن کی تعلیم دیتا رہوں اور فیضان قرآن عام کرتا رہوں ۔اور میں دیگر اسلامی علوم نورانی و مدنی قاعدہ ۔حفظ ۔تجوید۔ فقہ بھی پڑھاتا ہوں ۔اور اسکے علاوہ اسلامی دعائیں ۔نماز کے مسائل۔ نماز کا طریقہ ۔اور بہت کچھ ۔۔۔۔اور اگر آپ پڑھنا چاہیں تو مجھ سے رابطہ کریں مناسب فیس ہو گی

Subjects

  • Qur'an and Tajweed Beginner

  • Recitation of Quran Intermediate-Expert

  • Qur'an & Tajweed Beginner

  • Hadees and Quran with Tarjuma Expert

  • Hifaz of holy Quran Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Apr, 2015Oct, 2021) from Madrassa Faizan e Madina

Fee details

    Rs1,0002,000/day (US$3.597.18/day)

    Fee class time shuru hone ke bad


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.