Samiha Fatima Teacher
No reviews yet

السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرا نام سمیعہ فاطمہ ہے ۔میں اٹک میں رہتی ہوں ۔اور بھت سارے بچوں کو پڑھا رہی ہوں۔میرے ساتھ بچے بھت جلد مانوس ہو جاتے ہیں۔میرے پڑھانے کا انداز بھت اچھا ہے۔بچے بھت جلد سبق یاد کر لیتے ہیں۔بچوں کو اپنی جانب مبذول کرانے سے بچے سبق کو اچھی طرح سے یاد کر پاتے ہیں۔بچوں کا نتیجہ بھت اچھا نکلتا ہے۔والدین بچے کا نتیجہ دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔جب بچے کو سبق یاد نہ ہو رہا ہو تو بار بار دہرائی کروانی چاہیے۔اور اسے بولنا چاہیے کہ آپ کو انعام ملے گا۔اس طرح بچہ شوق سے سیکھتا ہے

Subjects

  • All Subjects (Assamese medium Primary level) Beginner-Intermediate

  • Nazra e Quran Beginner


Experience

No experience mentioned.

Education

  • M.A urdu (Jun, 2021Mar, 2023) from M.a Urdu Punjab university Lahorescored 40000

Fee details

    Rs20,00040,000/hour (US$72.06144.11/hour)

    Account


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.