Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz zubairQayda nazra hifz
No reviews yet
My name is Hafiz zubair My school and college education is up to Inter. Completed the memorization of the Holy Quran from the branch of Darul Uloom Karachi in the year two thousand one. After that, a two-year course of Darasat Deenyah Madrasa Anwar Uloom Karachi of the Federation of Al-Madaris Al-Arabiya, while continuing to teach, received a four-year diploma in medicine from the National Council for Medicine. and qualified in nutrition. Up to now, the teaching of the students of Qaida and Nazra and Hefz is continuing. Here, along with education, attention is paid to training and also to religion میرا نام حافظ زبیر بن احمد ھے۔ میری اسکول و کالج کی تعلیم انٹر تک ھے۔ سنہ دو ھزار ایک میں دارالعلوم کراچی کی شاخ سے حفظ قرآن کریم مکمل کیا ۔ اس کے بعد وفاق المدارس العربیہ کا دو سالہ کورس دراسات دینیہ مدرسہ انورالعلوم کراچی سے کیا اس دوران تدریس کو جاری رکھتے ہوئے چار سالہ ڈپلومہ فاضل الطب والجراحت نیشنل کونسل فار طب سے حاصل کیا۔اور جامعہ دارالعلوم کراچی میں حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز سے ھیلتھ اینڈ نیوٹریشن میں کولیفائ کیا۔ اب تک شعبہ قائدہ و ناظرہ اور حفظ کے اسٹوڈنٹس کو پڑھانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ھمارے یھاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی توجہ دی جاتی ھے اور اس کے ساتھ ساتھ دین کی ضروری باتیں اھتمام کے ساتھ سکھانے کا اھتمام کیا جاتا ھے
Subjects
Quran & Tajweed in Tamil Beginner-Expert
Experience
Subject specialist (Jun, 2001–Aug, 2023) at 20 YEARS teching EXPERIENCE madaris Karachi
میری اسکول و کالج کی تعلیم انٹر ھے میں نے سنہ دو ہزار ایک میں قرآن پاک حفظ کیا اور اسکے بعد تجوید بھی پڑھی۔ پھر دوسالہ کورس دراسات دینیہ کا کیا یے کورس وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ھوتا ھے۔ اسی دوران مختلف مدارسِ دینیہ میں قائدہ ناظرہ اور حفظ قرآن پاک کی تدریس کے ساتھ ساتھ طبی تعلیم بھی حاصل کی جو کہ چار سالہ ڈپلومہ فاضل الطب والجراحت کے نام سے نیشنل کونسل فار طب کے تحت ھوتا ھے ۔ اب بھی تعلیم و تعلّم کا سلسلہ جاری ہے ھمارے یھاں تعلیم کے ساتھ ساتھ ترتیب پر بھی خاص توجہ دی جاتی ھے۔ کیونکہ ھم یے چاھتے ھیں کہ علم بھی ھو اور عمل بھی اخلاق بھی ھوں اور آداب بھی۔تاکہ اسٹوڈنٹس عملی زندگی میں ایک کامیاب انسان بن سے۔ فقط۔والسلام قاری زبیر بن احمد
Education
Hifz e quran & derasatedin (Mar, 1999–Mar, 2001) from Madarsa obi bin kab sponsor by darululom karachi–scored 2.67by2