Abdul Alim Quraan . Islamiat .Urdu
No reviews yet

میں عبدالعلیم بن عبدالسلام شیخ میں ممبٸی سے ہوں ۔میں نے حفظ وقرآت مدرسہ فرقانیہ گونڈہ یوپی سے مکمل کیا ہے ۔ اور عالمیت دارالعلوم ندوةالعلما لکھنو یوپی سے۔2004 سے ہی میں درس وتدریس سے منسلک ہوگیا تھا۔ ممبٸی کے مایہ ناز اسکول۔۔۔ اسلامک انٹرنیشنل اسکول میں تقریبا 5سال خدمت انجام دے چکا ہوں ۔ پھر اسکالر انگلش ہاٸی اسکول اینڈ جونٸر کالج میں دو سال ۔۔الفرقان انگلش اسکول میں 8 سال اور تین سال سے ایک مدرسے میں شعبہ حفظ میں خدمت انجام دےرہا ہوں۔۔دعا ہے کہ اللہ آخری سانس تک اپنی دین کی خدمت لیتے رہے

Subjects

  • Quraan Nazera and Hifz Beginner-Expert

  • Urdu & Islamiyat Beginner-Expert


Experience

  • Hifz e Quraan .Nazara Quraan islamiat .urdu (Mar, 2005Aug, 2023) at Islamic intarnation school mumbai.
    میں عبدالعلیم بن عبدالسلام شیخ میں نے حفظ قرآن اور قرآت کی تعلیم مدرسہ فرقانیہ گونڈہ یوپی سے کیا ہے اور عالمیت دارالعلوم ندوةالعلما لکھنو سے ۔2004 سے ہی میں نے پڑھانا شروع کردیا تھا اور پانچ سال ۔اسلامک انٹرنیشنل اسکول ممبٸ میں پڑھا چکا ہوں پھر اور دواسکولوں اسکالرانگلش ہاٸی اسکول اینڈ کالج۔۔۔ الفرقان انگلش ہاٸی اسکول ممبٸ میں تعلیم دی ہے اب فی الحال ایک مدرسے میں قرآن حفظ کروانے کی خدمت انجام دے رہا ہوں ۔۔ دعا ہے رب کریم اپنے دین کی خدمت اسی طرح لیتے رہے امین (اس طرح مجھے تقریبا 17- سے 18 سال ہوگے ہیں پڑھاتے ہوے ) الحمدللہ

Education

  • Aalimyat (Mar, 2004Aug, 2023) from Darool uloom nadwatul ulama Lucknowscored 3.67/ 4.0

Fee details

    300500/hour (US$3.545.90/hour)

    پر گھنٹہ کے حساب سے رہےگا


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.