Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muntha ArfanQuran. Islamiayat
No reviews yet
میں منتا عرفان ہوں منی گجرانوالا سے ۶ سال کا درس نظمی کیا ہن۔۔ میں قرآن پاک کو تجوید اور تفسیر دونوں کو پڑھا سکتی ہوں ۔میں ایجوکیٹر اسکول میں قرآن پاک اور اسلامیات الحَمدُ اللہ دونوں پڑھا رہی ہن۔ میں سٹوڈنٹ کو چھوٹی صورتِ و کافی دعا ئیں بے یاد کرواتی ہن ۔ میں نے جامع میں ب ۲ سال قرآن پاک اور تفیر اور احدیث کا سبق پڑھایا ہن ہن اور صورتِ بے یاد کرواتی رہی ہوں الحَمدُ اللہ تجوید کے قوانین کو بتا ہاچھی طرح پڑھنا بے جانتی ہن
Subjects
Quran pak Tajweed Beginner-Expert
Experience
Subject sepiclist (Aug, 2019–Oct, 2022) at 2 years in jamia+ 2years in The Educater school
میں منتھا عرفان ہوں ۔میں نے درس نظامی گوجرانولہ سے کیا ہوا ہے اپڑھائی کے ساتھ میں نے ۲ سال جامع میں ہی پڑھیّا ہے ۔۔اس کے بعد ۲ تھے ایجوکیٹر اسکول میں ۲ سال سے قرآن پاک پڑھا رہی ہن۔۔۔۔۔۔۔۔
Education
Alimaa (Mar, 2016–Mar, 2021) from gujranwala–scored 3.15/4.0
Darse Nazami (Mar, 2016–Mar, 2021) from gujranwala–scored 3.15/4.0