Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Janbaz haqqaniQuran, Dua, Quran tarjama and islmayat
No reviews yet
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میں محمد جانباز باڑہ خیبر کا رہائشی ہو ۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے فاضل ہونے کے ساتھ ساتھ میٹرک تک عصری تعلیم حاصل کے بعد درس وتدریس کے شعبے سے وابسطہ ہوں۔میں نے تجوید القرآن کا ایک سال کورس پشاور کے قدیمی جامعہ دارالعلوم نمک منڈی سے حاصل کی۔ خوب محنت اور جانفشانی سے مقامی مدرسہ میں حفظ وناظرہ کے تدریس کے ساتھ پرائیویٹ سکول میں دو سال سے اسلامیات پڑھا رہا ہوں۔پچھلے سال سے آنلائن کلاسز بھی پڑھا رہا ہوں ۔جس میں حفظ، ناظرہ قاعدہ، مسنون دعائیں،ترجمہ وتفسیر اور احادیث کا درس اور تجوید القرآن عربی گرائمر کے بنیادی قواعد شامل ہے۔طلباء وطالبات کے والدین رابطہ کرکے اپنے بچوں کو شفقت اوربہترین طریقے سے علم کے نور سے آراستہ فرمائیں۔۔اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہو۔آمین یارب العالمین مولانا محمد جانباز حقانی
Subjects
Taafsir Beginner-Expert
Tafseer and Islamyat Beginner-Expert
Qur'an & Islamic duas Beginner-Expert
Experience
Subject specialist (Apr, 2021–Present) at The moon model school Bara Khyber
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام جانباز ہے میں باڑہ خیبر کا رہنے والا ہوں میں ایک عالم دین ہوں میں نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک سے فارغت کی سند (سرٹیفکیٹ) حاصل کی ہے اور دو سال سے اپنی مسجد میں ناظرہ اور حفظ پڑھا رہا ہوں اور سکول میں اسلامیات پڑھاتا ہوں
Education
Mufti (Aug, 2013–Mar, 2021) from Jamie darulaloom haqqania akora khatak