Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz Muhammad RazaQuran e Paak, Farz Uloom
No reviews yet
قرآن پاک اللہ پاک کی وہ لاریب کتاب ہے جس کا پڑھنا پڑھانا سنا سنانا، چھونا الغرض کہ اس کی طرف دیکھنا بھی اجر و ثواب کا باعث ہے، اس عظیم کتاب کے ایک حرف پڑھنے والے کو دس نیکیوں کے برابر نیکی کی بشارت دی گئی ہے۔ فرمان مصطفے صل اللہ علیہ والہ وسلہ ہے : جو شخص کتاب اللہ میں سے ایک حرف پڑھے گا تو اسے ایک نیکی ملے گی اور یہ ایک نیکی دس نیکیوں کے برابر ہو گی، میں نہیں کہتا اللہ ایک حرف ہے بلکہ الف ایک عرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔ ایک مقام پر ارشاد فرمایا: جو شخص قرآن کریم کو دیکھتے ہوئے تلاوت کرے اسے 2000 نیکیاں ملیں گی اور جو زبانی پڑھے اس کو 1000 نیکیاں ملیں گی۔ یاد رہے درج بالا دونوں فضیلتیں اور ان کے علاوہ قرآن کریم پڑھنے کے حوالے سے جو بھی فضائل مروی ہیں وہ اسی صورت میں حاصل ہوں گے جب قرآن کریم کو تجوید کی رعایت کرتے ہوئے درست پڑھا جائے۔ بصورت دیگر اجر و ثواب تو کیا بلکہ گناہ کے حق دار قرار پائیں گے۔
توہ اصل مقصد آپ کے بچوں کو مدنی قاعدہ اور قرآن پاک درست پڑھنا سکھایا جاتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ وضو، غسل، نماز اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ سنہ کی پیاری پیاری سنتیں و آداب سکھائے جاتے ہیں۔ آپ سے عرض ہے کہ آپ بھی اسلامی بھائیوں کے مدرستہ المدینہ میں پڑھنے کی سعادت حاصل کریں ان شاء اللہ اس کی برکت سے دنیاو آخرت میں کامیابی ملے گی۔ اللہ پاک آپ کو دنیاو آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ اممِين بِجَادِ النَّبِيِّ الْآمِنِينَ
Subjects
Quran and Diniyaat Expert
Quran and Madani Qaida Expert
Quran & Memorization Expert
Quran Al kareem Expert
Quran & Ahkam Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Hafiz o Qari, Muhafiz e Quran (Jan, 2018–Jul, 2019) from Ahle Sunnat Wal Jamat
Fee details
₹600–800/month
(US$7.07–9.43/month)
1 महीने में 5 दीन छुट्टी करने पर 100 रुपैया बढाई जाएगी