Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Fozia RiazHardworking. Beaconhouse school in as a urdu te
No reviews yet
گفت وشنید اور ذہنی نقشہ کشی مختلف لسانی (کھیل سرگر میاں) گروہی سرگرمی سبق کے بارے میں بچوں سے سوالات کرنا سبق کے دوران بچوں سے جوابات کرنا سمماٹاوی تشخیص۔(کورس کے اختتام پر لی جاتی ہیے۔) ایکشن پلین برائے انفرادی تعلیمی پروگرام( وہ بچے جو بہیت کمزور ہوتے ہیں ) کھیل کھیل میں سیکھانا بچوں کے ذہین کو استعمال کرنا تیچر کو خود معلومات ہونا ٹیچر ہوگی بچے بھی ٹیچر کے جیسا کریں گے ۔ active سبق کے دوران ٹیچر بچوں سے نارمل سا مذاق کرے اس سے بچے سبق کے دوران بور نہیں ہوگے ۔ ذیادہ سے زیادہ بچوں کو بولنے کا مواقع دینا۔ سبق کے دوران ہی دیکھ لینا کس بچے کو کیتنا سمجھ آیا۔ معیادی جانچ لینا تخلیقی لکھا ئی کروانا فلیش کارڈ بنانا کا استعمال کرنا۔ IT بورڈ کا استعمال کرنا ملٹی میڈیا کا استعما ل کر نا سبق کے اختتام میں اختتامیہ اور اعادہ کا استعمال کرنا۔ بچوں سے سبق کے اختتام پر سبق کے بارے میں سوالات کرنا بچوں کے لیول کو سجھنانا بچوں کے لیول کو دیکھتے ہوئے لیسن پلان تیار کرنا
Urdu Teacher (Sep, 2012–Present) at Beaconhouse Schooling System Islamabad.
Dear Sir / Madam I am urdu teacher in Beaconhouse school Islamabad. I am working as a urdu teacher since 2012 . I have also received many awards .I teach children who do not know urdu well. I am a very good teacher in my school. Teaching Urdu to children September 2012.
Education
Teacher Education (Sep, 2007–Sep, 2009) from Allama Iqbal Open University Islamabad–scored 58%