Humanoman Teacher
No reviews yet

اسلام علیکم
میرا نام ھما ہے میں سرگودھا سے تعلق رکھتی ہوں میں نے بی ایڈ اور ا یم ایس سی آئ ٹی کی ھوئی ھے مجھے پڑھانے کا شوق ھے میں آپ کو آپ کی پڑھائی میں مدد کروں گی اگر آپ کو کسی بھی قسم کی پڑھائی میں
پریشانی ہو مجھ سے بغیر کسی پریشانی کے مجھ سے
مدد مانگ لیجیے گا میں آپ کے ساتھ تعاون کروں گی۔
میرا پڑھانے کا طریقہ سادہ ھے۔ انشااللہ آپ کا رزلٹ بہت اچھا آئے گا
آپ کی خیر خواہ
ھما

Subjects

  • Computer Science Beginner-Intermediate

  • Math & Reasoning Beginner

  • Urdu & Islamiyat Beginner-Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • MSc(IT) (Aug, 2009Feb, 2011) from University of Sargodha, Sargodha

Fee details

    Rs1,5003,000/hour (US$5.3810.76/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.