Shabana Nasra school teacher
No reviews yet

میرا نام شبانہ ہے ۔میرا تعلق پاکستان کراچی سے ہے۔
مجھے پارٹ ٹائم آ نلائن پڑھانے کا اچھا تجربہ ہے۔
گوگل فارم پہ سوالات وجوابات کاسلسلہ جاری رہےگا ۔
آ نلائن مارکس دئے جائیں گے ۔
اسائمنٹ میں پوری طرح تیار ی کروائی جائے گی ۔
اردو ٹائپنگ بھی سکھائے جائے گی ۔
اردو پڑھنے اور لکھنے میں مہارت دی جائےگی۔
اردو ٹیسٹ بذریعہ گوگل فارم لئے جائیں گے ۔
سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا ۔
بذریعہ اسکائپ یا زوم سے پڑھایا جائے گا ۔
تقریباً ایک گھنٹے کی کلاس ہوگی۔
املا کروایا جائے گا ۔
بذریعہ تصاویر املا چیک کیا جائے گا ۔

Subjects

  • Arabic and Islamiat Intermediate

  • Urdu & Islamiyat Expert


Experience

  • Secondary teacher (Apr, 2015Present) at Nasra secondary school north Karachi
    Online teaching with presentation

Education

  • M. A Master in urdu (Jul, 2002Oct, 2006) from Karachi University, Karachi Districtscored Nasra scho

Fee details

    Rs2,000/week (US$7.21/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.