Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mrs.M.usmanI am Hafiz Quran and I teach Quran and I am Alma
No reviews yet
السلام علیکم میں ایک حافظہ ہوں اور میں چاہتی ہوں کہ جو عورتیں گھر سے نہیں نکل سکتیں حفظ کرنے کے لیے لیکن وہ چاہتیں ہیں حفظ کرنا تو میں انکی مدد کروں گی اور اسی طرح چھوٹے بچوں کو ناظرہ پڑھاؤنگی بہت ہی اچھے انداز میں پڑھاؤنگی انشاءاللہ اور میری پوری کوشش ھوگی کہ سبق ناغہ نا ھو ایک دن بہی اور دو دن چھٹی کے ہونگے اور جس کو بہی پڑھنا ھو وہ پڑھ سکتا عمر کی کوئی قید نہیں ہے نوٹ صرف عورتیں اور چھوٹے بچیں رابطہ کریں مرد حضرات گریز کریں
Subjects
العربية Expert
تحفيظ القرآن الكريم Expert
Nazra Qur'an Pak Expert
القاعدة النورانية Expert
6 Kalma of Islam, Duas, Namaz, Aadab Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
عالمہ کا کورس (May, 2017–Feb, 2021) from مدرسہ ابن عباس–scored I am Hafiz