Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mohammed UsmanQuran.Tajweed and Islamic studies
No reviews yet
میرا نام محمد عثمان امین ہے میں نے حفظ کیا ہوا ہے اور ساتھ میں قرأت و تجوید مکمل کیا ہوا ہے اور درس نظامی عامہ خاصہ عالیہ سال دوم تک پڑھا ہوا ہے اور میں تقریباً دس سال سے پڑھانے کا تجربہ رکھتا ہوں اور اب بھی پڑھا رہا ہوں اور میں نے کئی بار قرأت کے مقابلوں میں شرکت کی اور الحمد للّٰہ پوزیشن بھی حاصل کی اور میں نے سرکاری سطح پر مقابلوں میں شرکت کی اور ان میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی آپ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کی بہتری کے حوالے سے ہم سے رابطہ کر سکتے ان شاءاللہ عزوجل آپ کو اس کے نتائج ایک ماہ کے اندر ہی نظر آجائیں گے ان شاءاللہ عزوجل
Subjects
Quran & Tajweed Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Feb, 2019–now) from Husnain campus