Mufti Mahmood ul Rehman Quran+Hadees+Fiqh+Arabic+Islamic studies and Urdu
No reviews yet

میرا نام محمودالرحمٰن ہے۔
میرا تعلق لاہور اور کینٹ پاکستان سے ہے۔
میں حافظ قرآن قاری قرآن عالم دین اور مفتی (تخصص فی الفقہ الاسلامی یعنی الأفتاء) ہوں۔
مجھے قرآن پاک تجوید کے ساتھ حفظ و ناظرہ پڑھانے کا بہت زیادہ تجربہ اور مہارت ہے۔
قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھانے کا بھی بہت زیادہ تجربہ اور مہارت ہے۔
الحمدللہ اس وقت بھی میں ایک ادارے میں 8 سال سے قرآن پاک حفظ و ناظرہ تجوید کے ساتھ پڑھانے کی خدمات سر انجام دے رہا ہوں۔
اور مجھے ہر عمر کے مرد و خواتین ، بچوں اور بچیوں کو اور نوجوانوں کو بھی پڑھانے کا تجربہ ہے۔
مجھے قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانے کا 10 سے 15 سال کا تجربہ ہے جس میں آنلائن سٹوڈنٹس کو بھی پڑھانے کا 5 سال کا تجربہ شامل ہے۔
مجھے امید ہے کہ اپ بھی میرے پڑھانے کے تجربات سے خوب فائدہ حاصل کریں گے۔
انشاء اللہ تعالیٰ ۔
والسلام : مفتی محمود الرحمن

Subjects

  • Ahadees Beginner-Expert

  • Quran & Memorization Beginner-Expert

  • Quran meaning Beginner-Expert

  • Quran with Tajveed Beginner-Expert

  • Fiqah (Masail e shariat) Beginner-Expert


Experience

  • Subject specialist (Apr, 2015May, 2023) at Albarakah CES Lahore
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام محمودالرحمٰن ہے۔
    میں لاہور کینٹ پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں۔
    میی حافظ قرآن ، قاری قرآن ، عالم دین اور مفتی(تخصص فی الفقہ الاسلامی) بھی ہوں ۔
    مجھے اپنے فنون میں پڑھانے پر کافی مہارت حاصل ہے۔
    مجھے قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانے کا 15 سالہ تجربہ ہے اور
    قرآن پاک ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھانے کا بھی کافی تجربہ ہے
    اور میں احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم اور فقہ العلوم الاسلامیہ کو بھی پڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔
    میرے پاس وفاق المدارس العربیہ پاکستان
    کی عالمیہ کی ڈگری موجود ہے اور سپیشلائیزیشن میں (تخصص فی الفقہ لا علوم اسلامیہ) جامعہ مظاہرالعلوم آر اے بازار لاہور کینٹ پاکستان سے ڈگری حاصل ہے
    الحمد للّٰہ مجھے آنلائن قرآن پاک پڑھانے کا بھی کافی تجربہ ہے ہر عمر کے مرد و خواتین بچہ اور بچیوں کو پڑھانے میں کافی مہارت حاصل ہے۔
    امید ہے آپ بھی مجھ پر بھروسہ کریں گے اور انشاء اللہ ہم آپ کے بھروسے پر پورا اتریں گے۔
    والسلام:مفتی محمود الرحمن

Education

  • Almiya (May, 2010Nov, 2014) from Jamia Islamia Imdadia Faslabad

Fee details

    Rs1,5003,000/hour (US$5.3810.76/hour)

    Fee depend on the number of hours.


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.