Imtiaz Shafi Awan Nazra,Tajweed,Arabic,Islamist, Nmaz, Duen
No reviews yet

میرا نام امتیاز شفیع اعوان ہے۔ عربی اور اسلامیات ناظرہ تجوید پڑھانے کا شوق بھی رکھتا ہوں نیز نماز روز مہر کی مسنون دعائیں،صبح شام کے اذکار و دیگر اسلامی تعلیمات کے لئے خدمات مہیا کرسکتا ہوں۔انگلش تھوڑی کمزور ہے۔ بہرحال اردو بولنے والے سٹوڈنٹس کو شروع سے لے کر جہاں تک پڑھنا چاہے، الحمدللّٰہ پڑھانے کی صلاحیت اور جذبہ بھی ہے۔ ان شآء اللہ الرحمان بہترین رزلٹ ملے گا ۔ نیز میں نے وفاق المدارس پاکستان سے درس نظامی کیا دوران تعلیم ہی تھوڑا بہت پڑھانا شروع کردیا تھا۔

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Expert


Experience

  • Principal (Sep, 2015Feb, 2023) at Prime Public School Muzaffarabad
    میرا نام امتیاز شفیع اعوان ہے۔ درس نظامی کیا ہوا ہے اور وفاق المدارس السلفیہ سے شھادہ عالمیہ کی ڈگری ہے جو کہ ہائر ایجوکیشن سے مساوی ایم اے عربی اسلامیات کا درجہ رکھتی ہے۔

Education

  • Shahada Aalmia (Aug, 2013Aug, 2015) from Higher Education Commission of Pakistanscored 3.67/4

Fee details

    Rs1,5002,500/hour (US$5.409.01/hour)

    Fee depends on hours and timing


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.