Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz AbubakarOnline quran teacher
No reviews yet
میں قاری ابوبکر صدیق سرگودھا سے مجھے قرآن کریم پڑھانے کا تجربہ 14 سال کا ہے اب تک میرے پاس آن لائن اینڈ آف لائن ناظرہ قرآن پاک پڑھنے والے طلباء کی تعداد تقریبا 100 کے قریب ہے اور قرآن پاک حفظ مکمل کرنے والے طلباء کی تعداد 25 ہے میں چھوٹے بچوں سے لے کر عمر رسیدہ ہر عمر کے لوگوں کو پڑھانے کا تجربہ رکھتا ہوں میں قرآن پاک ناظرہ اور حفظ مکمل تجوید کے ساتھ پڑھتا ہوں قرآن پاک پڑھانے کے ساتھ ساتھ نماز، کلمہ، نماز جنازہ ، دعائیں ،چالیس احادیث، روزمرہ زندگی کے اسلامی آداب ناظرہ قرآن پاک پڑھنے والے طالب علموں کے لیے تیسویں سپارے کی سورتیں اس کے علاوہ سورۃ الملک سورۃ یاسین سورۃ الرحمن سورۃ الواقعہ کے علاوہ اور کوئی زبانی سورہ یاد کرنا چاہے تو وہ بھی زبانی یاد کروائی جاتی ہیں ایک سٹوڈنٹ کے کلاس کا ٹائم 30 منٹ ہے بیس منٹ قرآن کریم دس منٹ نماز کلمہ دعائیں حدیث سورۃ وغیرہ ترتیب کے ساتھ پڑھاتا ہوں آن لائن کلاسز زوم سکائپ اینڈ واٹس ایپ کے ذریعے ہوتی ہیں اور ایک منتھلی پلین کے ساتھ چلتا ہوں اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ والدین کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس ایک ماہ میں ہمارے بچے نے کتنا پڑھا ہے اس کے علاوہ ٹیسٹ سیشن بھی ہوتا ہے سپارہ مکمل ہونے پر ٹیسٹ لیا جاتا ہے اگر بچہ ٹیسٹ میں کامیاب ہوجاتا ہے تو پھر اگلا سپارہ لگایا جاتا ہے سورۃ حادیث اور اسلامی آداب دعائیں یہ سب ٹیسٹ سیشن کے ساتھ ہی چلتی ہیں
Subjects
Quran Pak with Tajwid Pre-KG, Nursery-Doctorate/PhD
Quran pak with Tajweed Pre-KG, Nursery-Doctorate/PhD
Experience
Incharch shuba Hifz (Aug, 2014–Present) at Dawn Grammer School, Sargodha
میں قاری ابوبکر صدیق سرگودھا سے مجھے قرآن کریم پڑھانے کا تجربہ 14 سال کا ہے اب تک میرے پاس آن لائن اینڈ آف لائن ناظرہ قرآن پاک پڑھنے والے طلباء کی تعداد تقریبا 100 کے قریب ہے اور قرآن پاک حفظ مکمل کرنے والے طلباء کی تعداد 25 ہے میں چھوٹے بچوں سے لے کر عمر رسیدہ ہر عمر کے لوگوں کو پڑھانے کا تجربہ رکھتا ہوں میں قرآن پاک ناظرہ اور حفظ مکمل تجوید کے ساتھ پڑھتا ہوں قرآن پاک پڑھانے کے ساتھ ساتھ نماز، کلمہ، نماز جنازہ ، دعائیں ،چالیس احادیث، روزمرہ زندگی کے اسلامی آداب ناظرہ قرآن پاک پڑھنے والے طالب علموں کے لیے تیسویں سپارے کی سورتیں اس کے علاوہ سورۃ الملک سورۃ یاسین سورۃ الرحمن سورۃ الواقعہ کے علاوہ اور کوئی زبانی سورہ یاد کرنا چاہے تو وہ بھی زبانی یاد کروائی جاتی ہیں ایک سٹوڈنٹ کے کلاس کا ٹائم 30 منٹ ہے بیس منٹ قرآن کریم دس منٹ نماز کلمہ دعائیں حدیث سورۃ وغیرہ ترتیب کے ساتھ پڑھاتا ہوں آن لائن کلاسز زوم سکائپ اینڈ واٹس ایپ کے ذریعے ہوتی ہیں اور ایک منتھلی پلین کے ساتھ چلتا ہوں اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ والدین کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس ایک ماہ میں ہمارے بچے نے کتنا پڑھا ہے اس کے علاوہ ٹیسٹ سیشن بھی ہوتا ہے سپارہ مکمل ہونے پر ٹیسٹ لیا جاتا ہے اگر بچہ ٹیسٹ میں کامیاب ہوجاتا ہے تو پھر اگلا سپارہ لگایا جاتا ہے سورۃ حادیث اور اسلامی آداب دعائیں یہ سب ٹیسٹ سیشن کے ساتھ ہی چلتی ہیں
Inchag shubah Hifz (Aug, 2014–Present) at Dawn Grammer School, Sargodha

Education
Higher Secondary (Aug, 2014–now) from Dawn Grammar school sargodah