Hafiz Shahid I am a hafiz quran good teacher and my educatioMMA
No reviews yet

میں قرآن اچھا پڑہا سکتا ہوں یہ بات میں اس لیے کر رہا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میں اچھا پڑہا پاؤں گا یہ میرا تجربی ہے اور میں خود اچھا پڑہتا ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ جو میرا شاگرد ہوگا وہ بھی اچھا ہی پڑھے گا انشاء اللہ
اور میں اللہ سے امید کرتا ہوں اور توقع رکھتا ہوں کہ میں اپنے اس فرض کو پوری طرح پورا کر سکوں
اور پوری محنت اور لگن سے پڑہاؤں تاکہ جو مجھ سے پڑھے وہ رب العزت کی جنت کے حقدار بنیں
آمین

Subjects

  • Quran Masters/Postgraduate

  • Islamiyat Compulsory Masters/Postgraduate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Apr, 2015Mar, 2023) from lahore islamic University (Al Bait Ul Ateeq)

Fee details

    Rs1020/day (US$0.040.07/day)

    میں ایک گھنٹے کا 10 ڈالر لیتا ہوں باقی حالات دیکھ کر


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.