Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz AdnanQuran and Islamiyat
No reviews yet
ہر لحاظ سے ہی ان شــــــآءالـــــلـــــہ کامیاب ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے۔ پوری محنت اور لگن سے بچوں کو پڑھاتا ہوں بورڈ بھی استعمال کرتا ہوں تاکہ بچے کو بہتر اور بآسانی سمجھ آ سکے۔ آور میرے انداز سے بچے الحـــــمد للہ مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ میں عرصہ دراز سے اللہ کریم کے دین کی بلندی و سرفرازی کے لئے محنت و لگن سے کواش کر رہا ہوں اور میں یقین رکھتا ہوں کہ میرا رب مجھے کبھی ناکام نہیں کرے گا۔ ان شــــــآءالـــــلـــــہ ۔ آپ بھی مجھ سے ان شــــــآءللہ خوش ہو جائیں گے۔
Subjects
Islamiyat and Arabic Expert
Quran, Islamiyat and Arabic Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
M.phil in islamic study (Jan, 2020–Jan, 2022) from Al-noor educational school system Lahore