Waqas Rasheed قرآن نور اور استاد اس نور پھلانے والے
No reviews yet

وقاص رشید کے ساتھ آن لائن قرآن سیکھیں:

میرا نام وقاص رشید ہے۔ میں شروع سے نورانی قائدہ یا مدنی قائدہ سے پھر نماز اور پھر قرآن پاک اور تجوید سیکھاتا ہو، میں نے پاکستان کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم کلیات القران و تربیت الاسلامیہ لاہور میں اور دارالقران فیصل آباد میں تعلیم حاصل کی ہے میں ہر عمر کے ( َ بچوں اور مرد یا خواتین) کے لیے تجوید، اسلامی علوم اور عربی زبان سکھانے میں پیشہ ور ہوں۔، مجھے قرآن بہت تجربہ ہے میرے پاس ابھی 10زیادہ بچے قرآن پاک پرتھے ھیں اپ ایسا کرے میرے بچوں سے قرآن پاک سنے اگر آپ کو پسند آ جاؤ تو ٹھیک ورنہ خدا حافذ ۔ میں ان شاء اللہ پڑھ کر اچھے طریقے سے آپ کو زیرو لیول سے ایڈوانس لیول تک لے جاؤں گا۔ میرے ساتھ آپ قرآن مجید کی تلاوت اور تجوید کے قواعد کے ساتھ آسانی سے حفظ کر سکیں گے اور بہت ہی کم وقت میں آپ بغیر کسی مدد کے اپنے نفس کے ساتھ پڑھ لیں گے کیونکہ میرے پاس قرآن اور تجوید اور عربی پڑھانے کا اچھا طریقہ ہے اور میں پڑھاؤں گا۔ آپ قدم بہ قدم اگر آپ قرآن یا تجوید یا تلاوت یا حفظ یا عربی سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو صرف مجھے پیغام بھیجیں اور میرے لیے دعوت نامہ بھیجیں

Subjects

  • Quran & Tajweed Adult/Casual learning


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Secondary (Jul, 2021Feb, 2022) from Quran collage phool nagar kasur

Fee details

    Rs500600/hour (US$1.792.15/hour)

    Please cheak Me one chance


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.