Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Badshah khalidMathematics,English and Urdu
No reviews yet
میں بادشاہ خالد ایک فروپشنل ٹیچر ہوں.میں اپنے یشے سے محبت کرتا ہوں اور اسے پسند کرتا ہوں. اور اپنے سبجکٹ میں جدیدیت کو پسند کرتا ہوں.اور اۓ روز نۓ طریقے اپنانے کی کوشش کرتا ہوں.ٹیچنگ سٹائل اور میتھاڈالوجی ہر ایک سبجکٹ کا اپبا اپنا ہوتا ہے مثلأ انگلش اردو وغیرہ پڑھانے کا الگ طریقہ ہے میتھس پڑھانے کا الگ العرض ہر سبجکٹ کا اپنا ایک طریقہ کار ہےجنرل طریقہ یہ ہے کے سب سے پہلے جس کوپڑھارہے ہو. اس کا مطعلقہ سبجکٹ میں لیول معلوم کریں. اورپھر اسی لیول سے اہستہ اہستہ اڈوانس لیول کے طرف لے جاۓ.اور جائزے کے طور پربچے کو ہوم ورک دیا جاۓمیری سپیشلٹی اور کامیاب ٹیچر ہونے کا راز یہ ہے کہ میں جو ٹاسک بچے کو دیتا ہوں اگلے روز ضرور اسے چیک کرتا ہوں.دوسری بات میں اس وقت تک اگے نہیں پڑھاتا ہوں جب تک وہ پچلہ سبق خوب زہن نشین نہ لر لیں.اور وقتأ فوقتأ سابقہ اسباق پچھتا ہوں.اسی طرح ہمیشہ میرے سٹوڈنٹس امتحان میں آچھے نمبروں سے کامیاب ہوتے ہیں.
Subjects
Maths Beginner-Expert
English Beginner-Expert
Statistics Beginner-Expert
Economics Beginner-Expert
Experience
Principal (Mar, 2017–Present) at Thr Guardian Model School Nagrai Buner
I am Badshah Khalid Son of Shah Danosh After Completing my master degree iteached different subject in so many Schools and Organizations . In march 2017 we founded The Guardian Model School Nagrai with a partner from gtade pre Nursery to grade 6th. Our 1st bage succeccfully complete their Matric class in 2021 2nd bage in 2022 and now 3rd bage is still continuous.
Education
M.A Economics (Apr, 2002–Aug, 2004) from Federal Urdu University