Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
SumbulNazra Quran,hifz ul Quran,tajweed,duas,basic msail
No reviews yet
اسسلام علیکم میں حافظہ ھوں میں نے صرف 8کلاس تک پڑھا ھے میں آنلان قرآن پڑھانا میرا شوق بھی ھے اور مجبوری بھی ھے میرا پڑھانا کا دو سال کا تجربہ ھے میں حفظ ناظرہ دعاییں یہ سب پڑھا سکتی ھوں مگر صرف خواتین اور لڑکیوں کو کیوں کہ میں پردہ کرتی ھوں اور میرڈ بھی ھو ں میرے 3بچے بھی ھیں لیے کہیں بھی جوب نہیں کر سکتی مگر گھر بیٹھے قرآن مجید ضرور پڑھا سکتی ھوں تو خواتین اپنے لیے اور اپنی بچیوں کے لیے مجھ سے رابط کر سکتی ھیں
Subjects
Hafiz, Nazra Quran Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Secondary (Dec, 2010–Nov, 2011) from Jamea rasheedia karachi–scored 90