Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
YASMIN SARDARQuran tajweed.quran tafseer .Islamic studies hadee
No reviews yet
اسلام علیکم جناب میرا نام یاسمین سردار ھے میں الحمدللہ عالمہ فاضلہ ھوں میری دنیاوی تعلیم گریجویشن ھے میں جامعہ جنت البنات کلفٹن کراچی کی فارغ التحصیل ھوں الحمدللہ میں الحمدللہ قرآن کریم تجوید سے پڑھ چکی ھوں میرا 10سال کا مدارس میں پڑھانے کا تجربہ بھی ھے مجھے قرآن مجید تجوید سے پڑھا تے ھوے 12سال ھوچکے ھیں میں الحمدللہ قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر اور حدیث بھی پڑھاتی ھوں میں حفظ بھی سن لیتی ھوں درس نظامی کی کتب میں کسی کو مدد فراہم بھی کرتی ھو میں الحمدللہ اسلامیات اور اسلامک اسٹیڈیز بھی پڑھاتی ھوں روز مرہ کی دعائیں بھی پڑھاتی ھوں میرا مقصد صرف اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنا ھے اور اللہ تعالیٰ کے دین کی خدمت کرنا ھے آپ مجھے موقع دیں میں اللہ کے حکم سے آپ کو مایوس نہیں کرونگی انشاء اللہ اللہ تعالیٰ اس کام میں برکتیں نازل فرمائے آمین اللہ تعالیٰ مجھے آپنے آس کام کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین اللہ تعالیٰ ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین وصدق رسول کریم وصل اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
Subjects
Quran & Tajweed Beginner
Quran Tajveed and Islamic studies Beginner
Islamic studies (Urdu) Beginner
Experience
2012 (May, 2008–Aug, 2012) at Jamia jannatul bannat Clifton karachi
اسلام علیکم جناب میرا نام یاسمین سردار ھے میں الحمدللہ عالمہ فاضلہ ھوں مجھے قرآن مجید تجوید پڑھانے کا 10سالکا تجربہ ھے میں الحمدللہ قرآن کریم کا ترجمہ بھی اور تفسیر بھی کرواتی رہی ھوں درس نظامی کی کتب میں کوئ مدد بھی کرواتی ھوں کسی کو حفظ سنانا ھوں وہ بھی سن لیتی ھوں