Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Zahid AliUrdu, Islamic study,
No reviews yet
السلام علیکم محترم میرا نام زاھد علی ھے اور میں نے دارالعلوم کراچی سے درس نظامی کی تکمیل سن2011میں کی اور 2014 سے سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تدریس سے وابستہ ھوں،میرا پوسٹ گریجویٹ( اُردو )کا آخری سال ھے یونیورسٹی آف سندھ جامشورو سے مجھے ،اردو زبان میں نظم و نثر پر مہارت حاصل ھے نیز عربی واسلامیات سے گہری وابستگی ھے سندھ میں رہنے کی وجہ سے سندھی زبان پر عبور حاصل ھے نیز پنجابی و پشتو زبان پر بھی دسترس حاصل ھے اردو، اسلامیات و عربی کے مضامین کی تدریس کا آٹھ سال کے تجربے کا حامل ھوں دوران تدریس نفس مضمون کے ساتھ بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کاخاص خیال رکھنے کا حامی ھوں ۔تدریس کی بنیاد میرے نزدیک "یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم "پرھے
Subjects
Sindhi language Grade 1-Grade 10
Arabi and Quraan Grade 1-Grade 10
Urdu & Islamiyat Pre-KG, Nursery-Grade 10
Experience
JEST (Dec, 2014–Present) at GBHSS Nabisar Road Taluka Kunri District Umerkot
Junior Elementary School Teacher, subjects Urdu,Islamiyaat, Arabic language, Sindhi
Education
M.A Urdu (Jun, 2021–now) from University of Sindh Jamshoro